latif khosa

”پاکستانیوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ شریف فیملی نے لوٹ مار کر کے عوام کا جینا حرام کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لطیف کھوسہ نے کہا کہ یہاں کسی کے پلیٹ لیٹس کو بڑھانا یا کم کرنا کونسا مشکل کام ہے،ہمیں بیوقوف بنانا بہت ہی آسان ہے ،شریف خاندان نے لوٹ مار کر کے عوام کا جینا حرام کر دیا ،اب بھی چارٹر ڈفلائٹ سے آ رہے ہیں ،پورا خاندان ایک ماہ سے باہر بیٹھا ہے ،پارٹی رہنما مہنگے ترین ہوٹلوں میں رہ رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت ،عدالت نے ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ مانگ لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں