world agitation

دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں بڑے بڑے احتجاجی مظاہرے ،ہزاروں افراد کا سڑکوں پر احتجاج۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ بمباری کیخلاف دنیا کے تمام بڑے ملکوں میں عوام کے مظاہرے جاری ہیں ،آسٹریلیا ،برازیل اور سپین میں ہزاروں افراد کی ریلیاں سڑکوں پر نکل آئیں ،امریکی شہر شکاگو میں ایک بار پھر ہزاروں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مارچ ،جرمنی میں پابندی کے باوجود شہری فلسطینیوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری فاسفورس بموں کا بھی استعمال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں