قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب لیگ وزرائے خارجہ کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے ،اجلاس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کر دے اور عالمی قوانین کی پاسداری کرے ،مسئلہ پر آ ج سلامتی کونسل کا اجلاس بھی ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : فلسطینی تنازع پر سلامتی کونسل اجلاس