واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں دو ڈالر 39سینٹ کمی کے بعد تیل 85ڈالر 52سینٹ پر آ گیا ،امریکی بلیو ٹی آئی خام تیل تین ڈالر سات سینٹ کی کمی کے بعد 83ڈالر سات سینٹ پر ٹریڈ ہونے لگا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں کمی