OIC

او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز کا فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان ،غزہ اور گردونواح میں جنگ بندی کو ضروری قرار دیدیا ،سعودی عرب نے او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ،اجلاس میں غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔یو اے ای نے فلسطینیوں کی امداد کیلئے دو کروڑ ڈالر امداد بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اپنے غنڈے کی مدد کوپہنچ گیا،اسلحہ سے بھرا طیارہ اسرائیل بھیج دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں