یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے فلسطینیوں پر بمباری کیلئے اسلحہ سے بھرا طیارہ اسرائیل بھیج دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے فلسطینیوں کا قتل عام اسرائیل کا حق قرار دیدیا ،امریکہ کا اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ،امریکی وزیر کارجہ ٹونی بلنکن آج اسرائیل کیلئے روانہ ہو ں گے ،اسرائیلی قیادت سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پر بڑے حملے کی تیاری ،اسرائیل نے 3لاکھ فوج سرحد پر پہنچا دی