gaza bombed

وحشیانہ بمباری سے غزہ ملبے کا ڈھیر،حماس ارکان سمیت 950سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا ،حماس کے دو سینئر ارکان سمیت فلسطینیوں کی شہادتیں ساڑھے نو سو سے تجاوز کر گئیں ،چار ہزار سے زائد زخمی ،ایک لاکھ 87ہزار شہری بے گھر ہو گئے ،بمباری میں غزہ میں قید چار اسرائیلی اور 6صحافی بھی مارے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر بڑے حملے کی تیاری ،اسرائیل نے 3لاکھ فوج سرحد پر پہنچا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں