غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ پر بڑے حملے کی تیاری کر لی، سرحد پر تین لاکھ فوج پہنچا دی ۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے رات بھر غزہ پر جنگی طیاروں سے بمباری جاری رکھی ،عالمی تنظیم ہلال احمر کے دفتر کو بھی نشانہ بنایا گیا،مصر کے ساتھ سرحدی گزرگاہ پر بھی طیاروں نے شدید بمباری کی ،جنوبی اسرائیل میں آج بھی جھڑپوں کاسلسلہ جاری ہے ،اسقلان اور دیگر اسرائیلی شہروں میں حماس کے جنگجو موجود ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ حملوں پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے