dollar

ڈالر کا زوال مسلسل جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ،مزید 86پیسے سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں قیمت میں کمی کے بعدڈالر تین ماہ بعد 280سے نیچے آ گیا ،ڈالر کی ٹریڈنگ 279.65روپے پر جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سرکاری ملازمین کا الائونس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں