hamas offer

حماس کی اسرائیل کو جنگ بندی کی پیشکش

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے اسرائیل کو جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی پیشکش کر دی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی کے بدلے غزہ پر حملے روکنے ،قیدیوں کی رہائی اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی نہ کرنے کا مطالبہ کیا ،بمباری جاری رہنے کی صورت میں اسرائیلی قیدیوں کو پھانسی دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو سوچ سے کہیں بڑھ کر نقصان پہنچایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : تل ابیب میں افراتفری،پروازیں بند،یہودی اسرائیل چھوڑ کر بھاگنے لگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں