mohd bin salman

سعودی ولی عہد کا فلسطینی صدر کو فون

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد کا فلسطینی صدر کو فون ،فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر محمود عباس کو فون کیا اور کہا کہ سعودی عرب جائز حقوق ،دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے ،دونوں رہنماﺅں میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سعودی ولی عہد نے کہا کہ کشیدگی روکنے کیلئے فریقوں کے ساتھ رابطے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری ،فلسطینیوں کا پانی بجلی اور گیس بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں