حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ سری لنکا سے کھیلے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج حیدر آباد دکن کے سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی ،قومی ٹیم نے معرکے سے پہلے خوب پریکٹس کی ،کپتان بابر اعظم نے دوسرے میچ میں بھی وننگ کمبی نیشن برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پاک بھارت میچ کیلئے ہماری پوری تیاری ہے، پولیس کمشنر احمدآباد