til abib

تل ابیب میں افراتفری،پروازیں بند،یہودی اسرائیل چھوڑ کر بھاگنے لگے

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل حماس کشیدگی کے بعد تل ابیب میں افراتفری،یہودی اسرائیل چھوڑ کر بھاگنے لگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حماس کا آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری ،مزید ساڑھے چار ہزار راکٹ فائر کر دیے ،134فوجیوں سمیت ایک ہزار سے زائد اسرائیلی مارے گئے ،تل ابیب میں افرا تفری کا سماں ،پروازیں بند کر دی گئیں ،فلسطین پر قبضہ کرنے والے اسرائیل سے بھاگنے لگے ،غزہ پر اسرائیلی بمباری میں چار اسرائیلی یرغمالی مارے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ،اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں