UN human rights

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ،اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسانی حقوق کونسل اجلاس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،ترکیہ نے فلسطین میں امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کر دیا ،قطر نے ثالثی کی کوششیں شروع کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری ،فلسطینیوں کا پانی بجلی اور گیس بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں