کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 19پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 281.50ہو گئی ہے ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ، ہزاروں ڈالر برآمد،گرفتاریاں