air force strike

اسرائیلی فضائیہ کی فلسطینی آبادی پر بمباری ،خواتین اور بچوں سمیت 413شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے فلسطینی آبادی پر وحشیانہ بمباری ،413فلسطینی شہید ہو گئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ،مرنے والوں میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے ،بمباری میں بائیس سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کے 8شہروں میں لڑائی700،صیہونی ہلاک،2ہزار سے زائد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں