لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کا بحران ،عوام ایک بار پھر یوٹیلٹی سٹورز پر سستی چینی سے محروم ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز سے سستی چینی نہیں مل رہی،فوری خریداری نہ کرنے کی صورت مین چینی کا بحران طویل ہونے کا خدشہ ہے ،یوٹیلٹی سٹورز نے حال ہی میں مہنگی بولی کے باعث دو ٹینڈر منسوخ کیے،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چینی کی خریداری کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سندھ کی سابق کابینہ سے گاڑیاں واپس