bank robery

فیصل آباد کے بینک میں 1کروڑ کی ڈکیتی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بینک میں ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو ایک کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جنرل بس سٹینڈ کے قریب بینک میں پانچ ڈاکوﺅں نے بینک میں گھس کر لوٹ مار کی ،ڈاکو جاتے ہوئے بینک کے دروازے کوباہر سے لاک کر گئے ،پولیس نے شہر بھر کی ناکہ بندی کر کے ڈاکوﺅں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 2سابق ایم پی ایز کی ضمانت منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں