کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ نگران حکومت نے الیکشن کمیشن کے احکامات پر عملدرآمد شروع کر دیا ،سابق کابینہ ارکان سے گاڑیاں واپس مانگ لیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سابق کابینہ ارکان کو گاڑیاں واپس کرنے کیلئے متعلقہ محکمے کی جانب سے خط لکھ دیا گیا ہے ،شہزاد میمن ،ڈاکٹر بندہ علی لغاری اور بنگلہ خان مہرو دیگر کو گاڑیاں واپس کرنے کیلئے خط لکھ دیا گیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 2سابق ایم پی ایز کی ضمانت منظور