sarfraz khokhar

سرفراز کھوکھربھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک سرفراز کھوکھر نے پی ٹی آئی کو الوداع کہہ دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے سرفراز کھوکھر نے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ میں نو مئی کے پر تشدد اور شر پسندی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں : طاہر جاوید معاون خصوصی مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں