اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاہر جاوید کو معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے طاہر جاوید کو معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقر رکر دیا ہے ،تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
طاہر جاوید کامیاب بزنس مین اور عالمی شہرت یافتہ سیاستدان کے طور پر جانے جاتے ہیں ،صدارتی تمغہ امتیاز بھی حاصل کر چکے ہیں ۔
۔
یہ بھی پڑھیں : ”نواز شریف واپس آ رہے ہیں بار بار یہ سوال نہ پوچھا جائے “