hardeep murder

ہردیپ کا قتل بھارت پر بھاری ،سب سے بڑی جمہوریت تنہائی کا شکار

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کا قتل بھارت کیلئے ڈراﺅنا خواب بن گیا ،دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت تنہائی کا شکار ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے پر بری طرح سے پھنس چکا ہے اور دنیا میں تنہائی کا شکار ہو چکا ہے ،اس کا اہم حلیف امریکہ بھی اس معاملے پر منہ موڑ چکا ہے ،امریکی سفیر نے بھارت سے تعلقات مین کشیدگی کی خبر دی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ ہردیپ کا معاملہ سنگین ہے ۔امریکہ نے قتل کی تحقیقات مین بھی کینیڈا سے بھرپور تعاون کا عندیہ دیدیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مودی کی ٹلی بج گئی ،امریکہ کا خالصتان تحریک کی حمایت کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں