MPA bail

2سابق ایم پی ایز کی ضمانت منظور

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایز کی عبوری ضمانت منظور کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق ایم پی اے خلیق الزمان اور ادریس خٹک کو عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ،اے ٹی سی نے 16اکتوبر تک کیلئے عبوری ضمانت منظور کر لی ،اینٹی کرپشن عدالت نے بھی دونوں سابق ارکان کی ضمانت منظور کر لی ،دونو ں عدالتوں نے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : آزادکشمیر اسمبلی ،عدالتی حکم پر ارکان کے ترقیاتی فنڈز بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں