تاندلیانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کچہری میں خاتون کی فائرنگ وکیل سمیت تین افراد زخمی ،جوابی کارروائی میں خاتون ماری گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تاندلیانوالہ کچہری میں خاتون نے مخالف پارٹی کے وکیل پر فائرنگ کر دی ،فائرنگ کی زد میں آ کر وکیل اور دو افراد زخمی ہو گئے ،گن مین کی جوابی کارروائی میں حملہ آور خاتون بھی ماری گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر جیل ٹرائل کیخلاف کیس ،عدالت کا 2-3دن میں فیصلہ دینے کا عندیہ