اوسلو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سماجی رہنما نرگس محمدی کو امن کا نوبل پرائز دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سماجی رہنما کو ایران میں خواتین پر جبر کیخلاف آواز بلند کرنے پر نوبل انعام دیا گیا ،نرگس محمدی کو تیرہ بار گرفتار کیا جا چکا ہے ،اس وقت بھی وہ 31سال کی قید کاٹ رہی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : مودی کی ٹلی بج گئی ،امریکہ کا خالصتان تحریک کی حمایت کا اعلان