نیو میکسیکو (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی خاتون خلا باز آج نئی تاریخ رقم کریں گی ،آج خلا کے سفر پر روزانہ ہو جائیں گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نمیرہ سلیم آج نیو میکسیکو سے خلا میں روانہ ہو جائیں گی ،نمیرہ نے اس خلائی سفر کیلئے 2006میں ٹکٹ دو لاکھ ڈالر میں خریدا تھا ،پرواز میں نمیرہ کے علاوہ امریکہ اور برطانیہ کے خلا باز شامل ہونگے ،عملے کے تین ارکان بھی مشن کا حصہ ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : مودی کی ٹلی بج گئی ،امریکہ کا خالصتان تحریک کی حمایت کا اعلان