راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے صداقت عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری پچاس ہزار روپے کی مچلکوں کے عوض منظور کی ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی 6درخواستوں پر نوٹس جاری