واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی مارکیٹ میں کام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ،قیمت مزید 2.3فیصد کم ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 84ڈالر 7سینٹ پر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 82ڈالر 31سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے ،عالمی مارکیٹ میں دس دن کے دوران خام تیل کی قیمت میں 10ڈالر تک کمی ہو چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا