dollar

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ،1.09روپے سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد قیمت 282.53روپے ہو گئی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہونے کے بعد 283روپے پر فروخت ہونے لگا ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، خوشخبری آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں