سائفر جیل ٹرائل کیخلاف کیس ،عدالت کا 2-3دن میں فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کے جیل ٹرائل ،جج تعیناتی کیخلاف درخواست ،جلد فیصلے کا امکان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف عمران خان کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین دن میں فیصلے کا عندیہ دیدیا ،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ پیر تک تو نہیں لیکن دو سے تین دن تک فیصلہ دے دینگے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی 6درخواستوں پر نوٹس جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں