notice issued

عمران خان کی 6درخواستوں پر نوٹس جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کی 6درخواستوں پر نوٹس جاری کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے پراسیکیوشن اور پی ٹی آئی وکلا سے 16اکتوبر کو دلائل طلب کر لیے ،تفتیشی افسروں کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت جاری کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : مودی کی ٹلی بج گئی ،امریکہ کا خالصتان تحریک کی حمایت کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں