امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر ) ملکی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میںمزید کمی دیکھی گئی اور انٹربینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 98 پیسے گرکر 283.70 روپے پر آگیا۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 284 روپے پر آ گیا۔ یہ ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:سائفر کیس سماعت کے دوران مرغیوں کا ذکر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں