utility stores

یوٹیلٹی سٹورز پرگھی کی قیمتوں میں کمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر معروف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گھی کی قیمتوں میں 60روپے فی کلو تک کی کمی کیم گئی ہے ،بی آئی ایس پی رجسٹرڈ صارفین کیلئے گھی کی قیمت 325روپے کلو کر دی گئی ہے ،عام صارفین کیلئے گھی 455سے کم کر کے 395روپے کلو کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں