hamid khan

عمران خان سے جیل میں ملاقات ،جمہوریت اورآئین خطرے میں ہے ،حامد خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سینئیر وائس چیئرمین حامد خان کی ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حامد خان نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوریت ،آئین اور قانون خطرے میں ہے ،آئین کے مطابق الیکشن نوے روز میں ہونے چاہئیں،عمران خان نے جمہوریت کیلئے ہمیشہ پرامن طور پر جدوجہد کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی جان کو خطرہ ،بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں