kashmir agitation

کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ،پہیہ جام ہڑتال ،مہنگائی کیخلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں مہنگائی اور بھاری بلوں کیخلاف شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہروں میں کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں ،پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے دفاتر میں حاضری بھی معمول سے بہت کم رہی ،مختلف شہروں میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی ریلیاں بھی نکالی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف نے لبرٹی چوک لاہور میں جلسے کی اجازت مانگ لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں