nab trameem

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف حکومت متحرک ،اگلے ہفتے نظر ثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران حکومت آئیندہ ہفتے نظر ثانی کی درخواست دائر کرے گی ،درخواست میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی ،وزارت قانون نے اس حوالے سے نظر ثانی کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بیٹے نے سیاست چھوڑی میں نے نہیں “عثمان ڈار کی والدہ کا خواجہ آصف کو کھلا چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں