amrit pal singh

امرت پال سنگھ کی بھوک ہڑتال ،قیدی بھی ساتھ شامل ،سرکار پریشان

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے وکیل سے ملاقات نہ کرانے پر بھوک ہڑتال کر دی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امرت پال سنگھ کی بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی قیدی بھی شامل ہو گئے ،بڑی تعداد میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے باعث جیل انتظامیہ کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے ،اعلیٰ افسران بھوک ہڑتال ختم کرانے کیلئے امرت پال سنگھ کی منت سماجت کرنے لگے ۔

یہ بھی پڑھیں : صحافیوں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں