کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ،قیمت میں مزید 1.17روپے کی کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد انٹر بینک میں قیمت 283.50روپے ہو گئی ۔روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ حکومت کی جانب سے سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کیخلاف اقدامات اٹھا نے کے بعد شروع ہوا جو مسلسل جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی