ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) بامن چوک کے قریب گھر میں فائرنگ ،خاتون سمیت تین افراد کا قتل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے علاقہ بامن چوک میں تہرے قتل کی واردات سے پورے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ماجد نامی ملزم نے قتل کی واردات کے بعد خود کو بھی گولی مار لی ،پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : 60لاکھ سر کی قیمت والادہشتگرد ہیبت خان ہلاک