world cup

کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں جوڑ پڑے گا

احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کا ورلڈ کپ آج سے شروع ،پہلا میچ دفاعی چیمپین انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ آج دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا ۔پاکستان کی ٹیم آج راجیو گاندھی سٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ،سوات میں خواتین کا کرکٹ میچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں