سوات (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ہوا کا نیا جھونکا ،سوات میں خواتین کا کرکٹ میچ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوات میں خواتین کے کرکٹ میچز کا انعقاد شروع ہو گیا ،پہلے میچ میں مینگورہ کی ٹیم نے کبل کی ٹیم کو سات سکور سے شکست دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : ورلڈکپ میں ذمہ داری ملنے پر زینب عباس کا موقف بھی آگیا