خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے رہنماخورشید شاہ نے سابق اتحادیوں کوکڑی تنقیدکا نشانہ بنا ڈالا اور کہا کہ ن لیگ اور مولانا فضل الرحمان دونوں ہی غلط راستے پر چل رہے ہیں، ان کو اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ میاں صاحب آپ ڈریں نہیں، آجائیں، الیکشن کروائیں، جیل جائیں گے تو بھی ہیر وبن کرجائیں گے، اگرسزا ہے تو اس کے خلاف اپیل کا راستہ بھی ہے، حکومت بنانے میں ووٹ کم ہوئے یا مشکلات ہوئیں تو پیپلزپارٹی سپورٹ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:عثمان ڈار اچانک منظر عام پر، سنسنی خیز انکشافات کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں