پاک فوج کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، پینٹاگون ترجمان کا بیان آگیا

پاک فوج کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، پینٹاگون ترجمان کا بیان آگیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس دوران باہمی مفاد کے امور پر گفتگو کی گئی ۔ پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن نے فون پربات کی، باہمی مفاد کے امور کے ساتھ ساتھ علاقائی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:عثمان ڈار اچانک منظر عام پر، سنسنی خیز انکشافات کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں