اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ڈیڑھ کلومیٹر لمبی غیر قانونی پائپ لائن کے ذریعے گیس چوری کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سوئی گیس ٹاسک فورس نے ونی گجراں میں کارروائی کر کے غیر قانونی طور پر بچھائی گئی پائپ لائن پکڑی ،گیس حکام کا کہنا ہے کہ پائپ لائن سے بیشتر رہائشی براہ راست کنکشن کر کے گیس استعمال کر رہے تھے ،غیر قانونی کنکشنز کے ذریعے لاکھوں کی گیس چوری کی جا رہی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : قتل کی دھمکیاں ،شیر افضل مروت کی پولیس افسروں کیخلاف درخواست