namera saleem

نگران وزیراعظم کانمیرہ سلیم کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم کا نمیرہ سلیم کیلئے نیک خواہشات کا پیغام ،پاکستانی خواتین کو خراج تحسین۔
نجی ٹی وی کے مطابق انوارالحق کاکڑ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ” آپ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں ،آپ گیلی کٹک فور کے ذریعے خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن جائیں گی ،پاکستانی خواتین ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،یہ قابل خواتین قوم کا سر فخر سے بلند کر رہی ہیں “۔

یہ بھی پڑھیں : ڈاکٹر یاسمین کی درخواست ضمانت پر سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں