لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے تین سابق ارکان اسمبلی کی ضمانت خارج ،احاطہ عدالت سے گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نو مئی کو چکدرہ چھاﺅنی حملہ کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی ،عدالت نے سابق ارکان اسمبلی کی ضمانت خارج کر دی جس پر پولیس نے تینوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس9،اکتوبر کو اوپن کورٹ میں سماعت کا حکم