naeem panjotha

”سائفر کیس عمران خان کو الیکشن سے باہر رکھنے کی سازش“وکیل نعیم پنجوتھا کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ یہ سائفر کیس میں جلد عمران خان کو سزا دینا چاہتے ہیں تا کہ انہیں الیکشن سے باہر رکھ سکیں ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی درخواست ضمانت نہیں سنی جا رہی ،ٹرائل کو تیزی سے چلایا جا رہا ہے ،کیسز میں چالان جمع کراتے ہوئے 6ماہ لگ جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”نیب کے مردہ ریفرنس زندہ “2سابق وزرائے اعظم عدالت میں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں