nab reference

”نیب کے مردہ ریفرنس زندہ “2سابق وزرائے اعظم عدالت میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال ،سابق وزرائے اعظم کو طلبی کے نوٹس جاری۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نمبر ایک نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ریفرنس میں 14نومبر کو طلب کر لیا ،عدالت نمبر دو نے راجہ پرویز اشرف کو رینٹل پاور ریفرنس میںبلا لیا ،راجہ پرویز کو مختلف ریفرنسز میں 12اکتوبر اور 14نومبر کو طلب کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : قمر باجوہ ٹیکس ریکارڈ لیک کیس ،صحافی اور ملازمین پر 9اکتوبر کو فرد جرم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں