open court hearing

سائفر کیس9،اکتوبر کو اوپن کورٹ میں سماعت کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کیلئے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،فیصلہ میں قرار دیا گیا کہ سائفر کیس کی سماعت نو اکتوبر کو اوپن کورٹ میں ہو گی ،دوران سماعت وکلا جن معلومات کی نشاندہی کریں گے وہ ان کیمرہ ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : قمر باجوہ ٹیکس ریکارڈ لیک کیس ،صحافی اور ملازمین پر 9اکتوبر کو فرد جرم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں