robot surgery

جناح ہسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جناح ہسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا ،34سالہ مریض کے پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا ،پروفیسر شاہد رسول نے بتایا کہ 25منٹ میں کامیاب روبوٹک آپریشن کیا گیا ،نئی ٹیکنالوجی کے زریعے روزانہ دو آپریشن کیے جائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں ڈینگی کے 155نئے شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں